سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ Posted on September 29, 2021 by ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 344 روپے اضافے سے 97 ہزار 480 روپے ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1741 ڈالر فی اونس ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان ویڈیو گیلری کورونا فنڈ میں عمران اور بزدار نے دیہاڑی لگائی، مریم اورنگزیب September 4, 2021 0 ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام لگایا ہے کہ کورونا فنڈ میں عمران خان نے 1200 ارب اور عثمان بزدار نے 15 ارب […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری نواز شریف کا جعلی ویکسینیشن کارڈ September 24, 2021 0 وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹس بنائے جانے پر اپنا رد عمل دے […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 8 تا 16 مئی مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، صوبائی حکومتوں کا فیصلہ May 5, 2021 0 پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹھ سے سولہ مئی تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، صوبائی حکومتوں نے فیصلہ کرلیا صوبائی وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد […]