Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157
داجل کے نواحی گاوں بستی گدارہ میں باؤلے کتے نے 13 افراد کو کاٹ لیا – Sami's News

داجل کے نواحی گاوں بستی گدارہ میں باؤلے کتے نے 13 افراد کو کاٹ لیا

#UsmanBuzdar

داجل کے نواحی گاوں بستی گدارہ میں باؤلے کتے کتے 13 افراد کو کاٹ دیا داجل سرکاری ہسپتال میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے پر تین افراد کو ڈی جی خان ریفر کر دیا گیا جبکہ ایک شخص کو ڈی جی خان ہسپتال سے ملتان نشتر ریفر کر دیا گیا ہے واضع رہے کہ کھلی کچہری میں ڈی سی صاحب راجن پور نے ایڈمنسٹریٹر ٹاون کمیٹی داجل ذوالقرنین حیدر

کو روانہ کی بنیاد کر کتے مار کر رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا تھا مگر شومی قسمت کہ ریڑھی سے لیکر سرکاری پلاٹوں تک بھتہ تو وصول کرتے رہے میلہ کی ریکوری کر کے ہڑپ کرنے میں اور داجل واٹر سپلائی سکیم کا بجلی کا کنکشن کٹوا کر عوام کو بنیادی اکائی سے محروم رکھنے اور شریف شہریوں پر ناجائز مقدمات بنوا کر دلی تسکین لوٹنے والوں نے افسران بالا کے ارڈر ہوا میں اڑاکر خوب خواب خرگوش کے مزے لیے اور عوام جون کی توں مسلسل مسائل کی اذیت برداشت کرتی رہی

ہماری اعلی افسران سے اپیل ہے کہ کرپٹ سسثم کی حمایت کی بجائے اپنے ارڈر کی پاسداری کرواتے ہوئے باولے کتے کے کاٹنے کی ویکسن مہیا کی جائے اور بستی گدارہ میں باولے کتے نے جن جن کتوں کو کاٹا ہے انہیں فورا زہر دے کر مروایا جائے تاکہ ایسا کوئی اور وقوعہ رونما نہ ہو

#UsmanBuzdar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *