ایکواڈور کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروپوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 29 قیدی ہلاک ہو گئے
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایکواڈور کے شہر گوایاکل کی جیل میں قیدیوں نے ایک دوسرے پر اسلحے اور دستی بموں سے حملہ کر دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی میں 42 قیدی زخمی بھی ہوئے
https://www.samisnews.com/%d8%b1%db%81%d8%a7%d8%a6%d8%b4%db%8c-%d8%b9%d9%85%d8%a7%d8%b1%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%af%da%be%d9%85%d8%a7%da%a9%d8%a7%d8%8c-25-%d8%a7%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%af-%d8%b2%d8%ae%d9%85%db%8c/