جھوٹے نکاح کے کیس کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو اربوں کا نقصان ہوا، میرا
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میرے جھوٹے نکاح کے کیس کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔
اداکارہ میرا نے لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر یہ کیس نہ ہوتے، تو بہت سی فلمیں سیٹ پر ہوتیں، اورانڈسٹری بند نہ ہوتی
https://www.samisnews.com/%da%af%d9%84%d9%88%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%af%d9%86%db%8c%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%82%d8%af%d9%85-%d8%b1%da%a9%da%be-%d8%af%db%8c%d8%a7%d8%9f/
میرا نے کہا کہ شوٹنگ میں جو کچھ ہوتا ہے وہ جھوٹ ہوتا ہے، جب ہم شوٹ کرتے ہیں تو ہم جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں۔
اداکارہ میرا نے کہا کہ شوٹنگ کو حقیقت سے نہیں جوڑا جاسکتا، ہم جھوٹ کا کام کرتے ہیں۔
https://youtu.be/FK1jBvy73CQ?t=3
h