جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 ترامیم کے ساتھ منظور

جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 ترامیم کے ساتھ منظور

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021ء ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا۔

 وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل صحافیوں سے مشاورت کے بعد بنایا گیا ہے۔

شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں نے بل میں مزید اضافہ تجویز کیا جو شامل کیا گیا ہے، چاہتے ہیں کہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل اسمبلی سے جلد پاس ہوجائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *