انٹربینک میں ڈالر کی قدر 170 روپے سے متجاوز

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام سے پہلے برقرار رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 51 پیسے اضافے سے 170 روپے 48 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے اضافے سے 172 روپے 50 پیسے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *