پنجاب حکومت نے محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

 

 

پنجاب حکومت نے محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت نے محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔

پنجاب کیبنٹ ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، وفاقی حکومت اس سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے چینی درآمد کر چکی ہے۔

پنجاب حکومت اپنا اسٹاک بہتر کرنے کے لیے چینی درآمد کرے گی، درآمدی چینی کو سستے بازاروں پر کنٹرول ریٹ پر فروخت کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *