ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر

شمالی کوریا کی جانب سے ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر

شمالی کوریاکی جانب سے ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر کیا گیا ہے۔

جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے فضا میں ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔

امریکا نے شمالی کوریا کے پروجیکٹائل فائر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی اور عالمی برادری کے لیے خطرہ ہے

امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *