مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ احتساب شہزاد اکبر کے دفتر سے این سی اے کو لکھا گیا خط جاری کر دیا۔
مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ نے مشیر احتساب شہزاد اکبر کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر مکمل طور پر جھوٹ سے کام لے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آپ خفت مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، 3 سال سے جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جا رہے ہیں۔
https://www.samisnews.com/%d9%84%d9%86%d8%af%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%db%81%d8%a8%d8%a7%d8%b2-%d8%b4%d8%b1%db%8c%d9%81-%da%a9%db%8c%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d9%85%d9%86%db%8c-%d9%84%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b1%d9%86%da%af/
One thought on “عطاء تارڑ نے شہزاد اکبر کے دفتر سے ( این سی اے ) کو لکھا گیا خط جاری کر دیا”