شہباز شریف 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر کیس چلا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف 25 سال کے لیے جیل جاسکتے ہیں۔

کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر میرٹ پر روزانہ کیس چلا تو شہباز شریف 6 ماہ کے اندر اندر 25 سال کے لیے جیل جاسکتے ہیں۔

https://www.samisnews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%8c-%d9%88%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d9%be%d8%b1-%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d9%88-%d8%a7%d8%aa%d8%ad%d8%a7%d8%af%db%8c/

انہوں نے کہا کہ اب سڑکیں ماضی سے 10، 10 کروڑ روپے سستی بن رہی ہیں، عوام شریف فیملی سے پاکستان کے پیسوں کی وصولی چاہتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *