اے این پی لوکل باڈیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت لوکل باڈیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے۔

اسلام آباد میں قومی کانفرنس سے خطاب میں اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ بہت پاپڑ بیلنے کے بعد صوبائی خود مختاری ملی۔

انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی لوکل باڈیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نچلی سطح مضبوط نہیں ہوگی تو یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔

میاں افتخار حسین نے کہا کہ اختیارات کوئی تقسیم کرنا نہیں چاہتا

https://www.samisnews.com/%db%81%d9%86%d8%b3%db%8c%d8%8c-%d9%85%d8%b0%d8%a7%d9%82-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%82%db%81%d9%82%db%81%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%b7%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *