پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں جدید لیبارٹری کا افتتاح Posted on September 24, 2021 by وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں لیب کا افتتاح کیا۔ پشاور کی خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں جدید لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں لیب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ این آئی ایچ کے بعد ملک میں یہ دوسری جدید لیبارٹری ہے۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ لیب میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص کی جائے گی جبکہ ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ڈینگی صورتحال قابو میں ہے، اگلے دو ہفتوں میں مزید کام کر رہے ہیں۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری پاکستان میں پیٹرول کی قیمت باقی دنیا سے بہت کم ہے، حماد اظہر September 28, 2021 1 پاکستان میں پیٹرول کی قیمت باقی دنیا سے بہت کم ہے، حماد اظہر وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں […]
اردو بلاگ کالمز ویڈیو گیلری باڑہ میں دودھ لینے گئی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا April 28, 2023 0 مجاہد کالونی میں بیٹی سے زیادتی مویشیوں کے باڑے میں دودھ لینے کیلئے جانے والی 10 سالہ بچی کو اوباش نے جنسی زیادتی کا نشانہ […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ہائی کورٹ کیجانب سے سلمان خان کو نوٹس جاری September 17, 2021 1 بالی ووڈ اداکار کمال آر خان کی درخواست پر ممبئی ہائی کورٹ کی جانب سے چُل بُل پاندے سلمان خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا […]