وزیراعظم آج جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس جاری ہے

 

وزیراعظم عمران خان آج رات جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔

عمران خان اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے دنیا کو آگاہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *