فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق

رتوڈیرو کے علاقے وارث ڈنو ماچھی میں فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ 

 

پولیس کے مطابق مقتول اے ایس آئی برکت علی مقدمے کی سماعت کے بعد گھر جارہا تھا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، اے ایس آئی برکت علی کا اپنی برادری سے گھریلو تنازع چل رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *