عدالت میں فائرنگ، گینگسٹر سمیت 4 افراد ہلاک

بھارت: عدالت میں فائرنگ، گینگسٹر سمیت 4 افراد ہلاک

بھارت کی عدالت میں فائرنگ کے نتیجے میں گینگسٹر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بھارتی ریاست نئی دلی میں پیش آیا جہاں عدالت میں فائرنگ کرنے سے گینگسٹر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق روہنی کی عدالت میں فائرنگ سے گینگسٹر گوگی ہلاک ہوا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت میں وکلا کے لباس میں موجود دو افراد نے فائرنگ کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *