Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157
داخلے کیلئے احتجاج کرنیوالے پری میڈیکل کے 75 طلباء گرفتار – Sami's News

داخلے کیلئے احتجاج کرنیوالے پری میڈیکل کے 75 طلباء گرفتار

کوئٹہ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے احتجاج کرنے والے پری میڈیکل کے 75 طلباء کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے احتجاج کرنے والے پری میڈیکل کے 75 طلباء کو گرفتار کر لیا گیا۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق پری میڈیکل کے ان 75 طلباء کو مختلف دفعات کے تحت رات گئے گرفتار کیا گیا ہے۔

کوئٹہ پولیس نے یہ بھی بتای ہے کہ ان طلباء کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

گرفتار طلباء نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے آن لائن انٹری ٹیسٹ لیئے جانے کے خلاف دھرنا دیا تھا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *