آئندہ ہفتے KCR منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا: اسد عمر Posted on September 24, 2021 by آئندہ ہفتے (کے سی آر) منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا: اسد عمر وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) منصوبے کا اگلے ہفتے سنگِ بنیاد رکھا جائے گا۔ یہ بات وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایکنک نے کراچی سرکلر ریلوے کے انفرا اسٹرکچر کے لیے 20 ارب 70 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے سی آر کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ایئر ایمبولینس میں فنی خرابی، عمر شریف کی جرمنی سے اگلے سفر پر روانگی میں تاخیر September 29, 2021 0 مشہور پاکستانی کامیڈین اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس میں فنی خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کی بنا پر کمپنی کی […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری وزیراعظم کا ای وی ایم پر پارٹی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ September 28, 2021 1 وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ای […]
اردو بلاگ دین کی باتیں ویڈیو گیلری دین کی باتیں تلاوت قرآن مجید محمد صلاح الدین اور قاری محمد عبداللہ ریاض صاحب December 1, 2021 0