الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر عمل درآمد ممکن نہیں،

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر عمل درآمد ممکن نہیں، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر عمل درآمد ممکن نہیں۔

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا کہ تبدیلی کے حوالے سے عمران خان بھرپور عمل کر رہے ہیں، ڈالر 170 پر پہنچ گیا ہے، مہنگائی بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قرضے اتارنے کے دعوؤں کی حقیقت سامنے نہیں آ رہی یہ تبدیلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *