Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/samisnews/public_html/wp-config.php:157) in /home/samisnews/public_html/wp-content/plugins/wp-fastest-cache/inc/cache.php on line 437
4 ملزمان گرفتار – Sami's News

4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقوں کورنگی انڈسٹریل ایریا اور ڈاکس سے پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکس میں ویسٹ وہارف روڈ سے 2 موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے

ملزم عمران اور رفیق کے قبضے سے چوری کی موٹر سائیکل ملی ہے، گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہیں۔

دوسری جانب کورنگی انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے 2 ڈاکوؤں کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا

ملزم امیر اور شیر خان سے چوری کی موٹر سائیکل بھی ملی ہے، ملزمان کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے کے کیس میں مطلوب تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *