پوری دنیا کی مدد کی، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے لیے پاکستان نے پوری دنیا کی مدد کی۔

نیویارک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان سے انخلا کے لیے عالمی برادری کو افغانستان سے لا تعلق نہیں ہونا چاہیے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پانچ روزہ دورے پر نیویارک پہنچ گئے ہیں، وہاں اقوام متحدہ کی قیادت سے ملیں گے، کونسل آن فارن ریلیشنز کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *