Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157
پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہ – Sami's News

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔

غیر ملکی  میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے لیے درست وقت کا تعین پاکستان اور بھارت پر منحصر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے لیے فورمز فراہم کریں گے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے دونوں ملک مذاکرات کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *