نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے مختلف شہروں میں حالیہ ہونے والی بارشوں پر واسا اور انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے۔

عثمان بزدار  نے اپنے ایک بیان میں ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی نکاسی جلد یقینی بنائی جائے۔

وزیر سیوریج کے ساتھ انٹرویو

عثمان بزدار نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *