زرنش خان کی طبیعت ناساز

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زرنش خان کی طبیعت ناساز ہوگئی

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کینولا میں ڈِرپ لگے ایک تصویر شیئر کی ، اور اسی تصویر کے ساتھ انہوں نے درج کیا کہ باہر کا کھانا کھانے سے گریز کریں

ادکارہ نے مزید تفصیلات بتانے سے تو گریز کیا، لیکن اداکارہ کی پوسٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں باہر کا کھانا راس نہیں آیا۔

اداکارہ کی اس پوسٹ کے بعد مداحوں کی جانب سے ان کے لیے جلد صحتیابی کیلئے دعائیہ پیغامات شیئر کیے جارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *