یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

 

روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے باعث طلبہ کلاس رومز کی کھڑکیوں سےکود کر باہر نکلے

روسی خبر ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی مارا گیا ہے۔

فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *