پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا ایس آر او جاری کر دیا۔

ایف بی آر کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح 17 فیصد سے کم کرکے 11 اعشاریہ 64 فیصد کردی گئی ہے

پیٹرول پر 10 اعشاریہ54 فیصد اور مٹی کے تیل پر 6اعشاریہ 70 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رکھی گئی ہے۔

اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح 0اعشاریہ 20 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *