22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر  کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ میں 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کی مناسبت سےعام تعطیل ہوتی ہے۔

One thought on “22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

  1. Pingback: - Sami's News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *