شہباز شریف و بیٹوں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، 6 بینکرز کے بیانات ریکارڈ

لاہور کی ضلع کچہری میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران 6 بینکرز کے بیانات ریکارڈ کر لیئے گئے۔

لاہور کی ضلع کچہری میں شہباز شریف، ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔

سونے سے پہلے لیموں ادرک کی چائے پینے کے فوائد

عدالت نے بینکرز کے بیانات کروانے کے بعد سماعت 23 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی۔

عدالت نے حکم دیا کہ اگلی سماعت کے موقع پر کیس کے دیگر گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیئے جائیں

One thought on “شہباز شریف و بیٹوں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، 6 بینکرز کے بیانات ریکارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *