2 گاڑیوں میں تصادم، 8 زخمی

  گاڑیوں میں تصادم، 8 زخمی

پنجاب کے ضلع ویہاڑی کے شہر بورے والا میں 2 گاڑیوں کا آپس میں تصادم ہوا ہے، جس میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔

ٹی ایچ کیو اسپتال میں 3 نومولود انتقال کرگئے

ریسکیو ذرائع کے مطابق بورے والا میں واقع لاہور روڑ پر 2 گاڑیوں میں ٹکر کا واقعہ پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوئے ہیں ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ تمام آٹھوں زخمی اسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں جہاں 2 زخمیوں کی حالت تشویش ناک قرار دی گئی ہے

جام پور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت۔ 5 سالہ بچی ثمر چل بسی۔غفلت برتنے پر ڈاکٹر فوری معطل۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *