پاکستان کرکٹ ٹیم آج راولپنڈی میں نیوزی لینڈ سے پہلا ون ڈے میچ کھیلے گی۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
کیوی ٹیم اٹھارہ سال بعد پہلی بار پاکستان میں کھیل رہی ہے۔ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگئی۔
کورونا کے باعث اسٹیڈیم کی گنجائش کے پچیس فیصد یعنی چار ہزار پانچ سو شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔
One thought on “پہلا ون ڈے آج پنڈی میں ہوگا”