ٹی ایچ کیو اسپتال میں 3 نومولود انتقال کرگئے

بہاولنگر کے ٹی ایچ کیو اسپتال فورٹ عباس میں 3 نومولود انتقال کرگئے، ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ بچوں کا انتقال آکسیجن اور بجلی نہ ہونے کے باعث ہوا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش نجی اسپتالوں میں ہوئی، تشویش ناک حالت میں لایا گیا تھا۔

جام پور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت۔ 5 سالہ بچی ثمر چل بسی۔غفلت برتنے پر ڈاکٹر فوری معطل۔۔

سی ای او ہیلتھ نے کہا کہ جنریٹر آپریٹر تاخیر سے پہنچا، جس کے باعث جنریٹر نہیں چل سکا۔

بچوں کے انتقال کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں

3 thoughts on “ٹی ایچ کیو اسپتال میں 3 نومولود انتقال کرگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *