کراچی کے ایک نجی اسکول میں بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر تشدد کے معاملے میں والدین کی تمام شکایات درست ثابت ہوئیں، تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ محکمہ تعلیم کو جمع کروا دی۔
تحقیقاتی ٹیم نے بتایا کہ نجی اسکول فیس کی تاخیر پر بچوں کو حبس بے جا میں رکھتا ہے، فیس بذریعہ بینک نہیں بلکہ کیش لی جاتی ہے۔
One thought on “نجی اسکول میں بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے کی شکایات درست ثابت”