مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد

صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد کی ہے

 اے این ایف کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جس مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد ہوئی ہے وہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی جا رہا تھا اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے اس سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ایڈیشنل آئی جی موٹر وے کی گاڑی پر فائرنگ کا ملزم گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *