
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جام پور میں تعینات ڈاکٹر محمد عرفان بھٹی
کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ثمر نوید کو موت کی نیند سلا دیا۔ متاثرین
اسسٹنٹ کمشنر جام پور اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ 
جام پور
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت۔ 5 سالہ بچی ثمر چل بسی۔غفلت برتنے پر ڈاکٹر عرفان الرحمان بھٹی فوری معطل۔
4 thoughts on “جام پور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت۔ 5 سالہ بچی ثمر چل بسی۔غفلت برتنے پر ڈاکٹر فوری معطل۔۔”