ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے کا ملزم گرفتار

لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم خاتون کو اس کی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا۔

 ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے موبائل فون سے خاتون کی ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔

 

جنازے میں شریک دو فریقین میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

One thought on “ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے کا ملزم گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *