آج سے انسداد پولیومہم شروع ہوگئی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا میں آج سے انسدادِ پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک

بھی دی جائے گی۔

ہائی کورٹ کیجانب سے سلمان خان کو نوٹس جاری

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ پچھلے 7 مہینوں سے ملک میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *