قطر اسپتال میں بھی مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد

سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد ثابت ہوگئی۔

تحقیقات کے مطابق مریضوں کی تعداد 6 ہزار 462 تھی جبکہ رجسٹر میں مریضوں کی تعداد 75 ہزار 312 دکھائی گئی تھی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ محکمہ صحت کو جمع کرا دی۔

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار

خیال رہے کہ ایک سال کے دوران مریضوں کے کھانے پر 5 کروڑ سے زائد روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا تھا

One thought on “قطر اسپتال میں بھی مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *