ظلم کی انتہا نوجوانوں نے اپنی عدالت لگا لی

ظلم کی انتہا نوجوانوں نے اپنی عدالت لگا لی تھانہ شہر سلطان کی حدود موضع کوٹلہ سلطان شاہ کے رہائشی نوجوان غلام حسین لودھرہ کو کپاس چوری کے شبہ میں

بستی علی والا موضع کوٹلہ سلطان شاہ کے رہائشی نوجوانوں الیاس ولد اللہ بچایا درکھان , آفتاب ولد اللہ بچایا درکھان , عنصر ولد کلیم اللہ درکھان , شکیل ولد عبداللہ درکھان , صدیق ولد عبداللہ درکھان نے مقامی زمیندار کی پشت پناہی پر بلیڈ کی مدد سے مونچھیں , بھنویں اور سر کے بال کاٹ ڈالے

One thought on “ظلم کی انتہا نوجوانوں نے اپنی عدالت لگا لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *