صوبۂ پنجاب اور صوبۂ خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے باعث بند کیئے گئے اسکول آج کھل گئے۔
محکمۂ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے تھے۔
عمران خان کا پنجاب کی سیاسی ٹیم کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم
صوبے بھر میں اسکولوں کو آج سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا جا رہا ہے۔
محکمۂ تعلیم کی طرف سے کورونا وائرس کی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
خواتین ملازمین کی اوسط ماہانہ تنخواہ میں مردوں کے مقابلے میں زیادہ اضافہ
One thought on “تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے”