44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے 44 بسوں کی پہلی کھیپ 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچے گی

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پہلے فیز میں کراچی میں گرین لائن بسیں سرجانی سے نمائش چورنگی تک چلائی جائیں گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرین لائن بسوں میں خواتین اور معذور افراد کے لیے مخصوص نشستیں ہوں گی

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ گرین لائن منصوبے کے پہلے فیز کی بحالی کے لیے 80 بسیں مختص کی گئی ہیں۔

One thought on “44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *