Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور فیصل گلزار کی جانب سے ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ – Sami's News
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور فیصل گلزار کی جانب سے ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ
Posted on by
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور فیصل گلزار کی جانب سے ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ
ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار نے آئی جی پنجاب راؤ سردار کیجانب سے جاری کردہ احکامات کے بارے میں آگاہ کیا
تمام تھانہ جات میں تھانہ کے ریکارڈ اور رجسٹرز کی تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز ریکارڈ کی تکمیل اپنی نگرانی میں کروائیں گے۔
منشیات فروشوں کی لسٹیں مرتب کی جا چکی ہیں۔ منشیات فروشوں کے خلاف جامع حکمت عملی کے تحت کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے۔
سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں تیزی لائی جائے۔
تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز فیلڈ میں رہ کر جرائم کی سرکوبی کے لیئے محترک ہوں۔
تھانہ لیول اور تمام پولیس دفاتر میں اپنے رویوں میں بہتری لائی جائے۔سائلین کے مسائل کے فوری حل کے لیئے اقدامات کیئے جائیں۔
تمام ایس ایچ اوز پبلک ٹائمنگ میں اپنے دفاتر میں رہ کر سائلین کے مسائل سنیں اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔
شیڈول کے مطابق ضلع بھر میں ناکہ بندی پوائنٹس لگائے جائیں گے جو سب انسپکٹر رینک کے آفیسر کی سربراہی میں لگایا جائے گا۔
One thought on “ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور فیصل گلزار کی جانب سے ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ”