وفاقی وزرا کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

وفاقی وزرا کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی، پی پی وفد حمایت کا یقین دلانے الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما نیر بخاری نے کہا کہ ان کا اور الیکشن کمیشن کا موقف یکساں ہے کہ ای وی ایم اور الیکشن اصلاحات و دیگر ترامیم آئین سے متصادم ہیں۔

وزیر اعظم سے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی کی ملاقات

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ایوان صدر کو الیکشن کمیشن کو بلاکر تنبیہ کرنے کا کوئی حق نہیں، حکومت جمہوریت، جمہوری پارٹیوں اور آزاد میڈیا سے تصادم کی راہ پر چل رہی ہے۔

One thought on “وفاقی وزرا کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

  1. Pingback: - Sami's News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *