وزیر اعظم سے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان  سے پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل اور آئی جی راؤ سردار نے  ملاقات کی۔

ملاقات میں گورننس کے نئے نظام اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔

وزیر اعظم سے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ملاقات کے دوران  وزیر اعلیٰ عثمان بزدار  بھی موجود تھے۔

اضافی پاسپورٹ منسوخی پر ایمنسٹی دینے کا فیصلہ

One thought on “وزیر اعظم سے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی کی ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *