فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار کردیا۔
لاہور سے جاری ایک بیان میں محمد عامر نے کہا کہ پی سی بی نے بغیر پوچھے مجھے ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں پی سی بی کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ نہیں لوں گا، بورڈ میری جگہ کسی جونیئر کھلاڑی کو کنٹریکٹ دے دے۔
سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی فرنیچر خریداری کا پس منظر بیان کردیا
One thought on “محمد عامر کا پی سی بی ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار”