نائن الیون میں کم، سانحے کے سبب بیماریوں سے زیادہ اموات کا انکشاف

امریکا میں نائن الیون حملوں کے مقابلے میں سانحے کے سبب بیماریوں سے اموات زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

Victim Compensation Fund امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر2011 کے بعد

کو فنڈ کے لیے67 ہزار کلیم موصول ہوئے۔ طیارہ حملوں کے متاثرین میں سے نصف کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ یہ کلیم نائن الیون واقعے کے سبب بیماریوں سے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نےجمع کرائے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سانحہ نائن الیون کے 20 سال مکمل ہونے پر امریکی صدر نشانہ بنائے گئے تین مقامات کا ہفتے کو دورہ کریں گے۔

واضح رہے کہ 11ستمبر2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے میں 3 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *