حاملہ خاتون خاوند کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

اوکاڑہ کے قصبے جیوکہ میں حاملہ خاتون خاوند کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔ 

پولیس کے مطابق خاتون مردہ بچی کو جنم دینے کے بعد انتقال کرگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق ملزم شوہر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *