Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157
کورونا فنڈ میں عمران اور بزدار نے دیہاڑی لگائی، مریم اورنگزیب – Sami's News

کورونا فنڈ میں عمران اور بزدار نے دیہاڑی لگائی، مریم اورنگزیب

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام لگایا ہے کہ کورونا فنڈ میں عمران خان نے 1200 ارب اور عثمان بزدار نے 15 ارب کی دیہاڑی لگائی، 500 ارب کی دوا کھا گئے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی تین سال کی کارکردگی صرف مال بناؤ ہے، ایکسپائر اسٹنٹس لگائے جا رہے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے پنجاب میں کورونا فنڈ میں گڑ بڑ پر عمران خان اور عثمان بزدار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *