کابل ایئر پورٹ امدادی پروازوں کیلئے کھول دیا گیا: قطری سفیر

افغانستان میں قطر کے سفیر کا کہنا ہے کہ تکنیکی ٹیم نے کابل ایئر پورٹ امدادی پروازوں کے لیے کھول دیا ہے۔ یہ بات افغانستان میں قطر کے سفیر نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ قطری سفیر کے مطابق افغان حکام کے تعاون سے کابل ایئر پورٹ کے رن وے کی مرمت کر دی گئی ہے، جہاں سے سول پروازیں جلد شروع کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *