Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157
فلپائن نے پاکستان سمیت 10 ممالک سے سفری پابندیاں ختم کردیں – Sami's News

فلپائن نے پاکستان سمیت 10 ممالک سے سفری پابندیاں ختم کردیں

 

فلپائن نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں۔

فلپائن کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے 10 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیویٹرٹے نے پاکستان سمیت 10 ملکوں سے مسافروں کے ملک میں آنے پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا۔

تاہم پاکستان، متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، عمان، تھائی لینڈ، انڈیا اور ملائشیا سے آنے والے مسافروں کو 14 دن قرنطینہ میں گزارنا ہوں گے۔

۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *