عدالت کے حکم پر ایم این اے سردار جعفرخان لغاری کے پی اے قاسم خان لنگرانہ ایاز احمد راں اور تھانیدار شکیل دریشک کے خلاف مقدمہ درج

جام پور۔۔ ۔۔بول نیوزکے رپورٹر پر مقدمات کا معاملہ عدالت کے حکم پر ایم این اے سردار جعفرخان لغاری کے پی اے قاسم خان لنگرانہ ایاز احمد راں اور تھانیدار شکیل دریشک کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیل کے مطابق معزز عدالت ایڈیشنل سیشن جج جام پور عبدالجبار نقشبندی کی عدالت نے صحافی احمد نواز راں کی درخواست پر پولیس سے رپورٹ طلب کرلی بعد ازاں ایڈیشنل سیشن جج نے قاسم لنگرانہ ایاز راں اور تفتیشی شکیل دریشک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ایس ایچ او سٹی غفار برمانی نے معزز عدالت کے حکم پر تھانہ سٹی پولیس نے صحافی احمد نواز راں کی مدعیت میں ایم این اے کے پی اےقاسم لنگرانہ ایاز راں اور تھانیدار شکیل دریشک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *