الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کی درخواست مسترد کر تے ہوئے تحریکِ انصاف کو اپنے فیصلہ سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے چند روز پہلے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *